پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 08:32pm سوات میں بین الاقوامی کمپنی کے 7 ملازمین اغوا، رہائی کیلئے 10 کروڑ تاوان کا مطالبہ ملازمین کو رہا کرنے کے بدلے دس کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے
نوابشاہ میں خودکش حملہ آور کی موجودگی پر کارروائی کے دوران 4 ہلاک، مقتولین کے اہل خانہ نے دھرنا دے دیا