سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی کی سانسیں بحال
چار سالہ بچی کا چہرہ اور جسم نیلا پڑ گیا تھا
کرشمے ہر روز نہیں ہوتے لیکن انسانی جذبوں کی وجہ سے ضرور رونما ہو جاتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں کیچ میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی کی سانسیں بحال ہو گئیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔