ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو گوگل کا خراج عقیدت
گاما پہلوان نے اپنے پورے کیریئر میں کل 5 ہزار مقابلے لڑے اور انہیں پچھلی صدی کا سب سے کامیاب پہلوان سمجھا جاتا تھا۔
 
    
        کراچی: ریسلنگ کی دنیا میں ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو گوگل نے خراج عقیدت پیش کیا۔
برصغیر کے عظیم ریسلر “گاما پہلوان” کی سالگرہ کے موقع گوگل نے اپنا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام کیا ہے، جو 22 مئی سنہ 1878 میں امرتسر میں پیدا ہوئے۔
گاما پہلوان نے اپنے پورے کیریئر میں کل 5 ہزار مقابلے لڑے اور انہیں پچھلی صدی کا سب سے کامیاب پہلوان سمجھا جاتا تھا۔
تاہم 22 سال تک ناقابل شکست رہنے نے گاما پہلوان کو “ناقابل شکست چیمپئن” کا خطاب بھی حاصل ہے۔
اس کے علاوہ گاما پہلوان کو سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بھی صارفین کی جانب سے خراج عقیدت پیس کیا جارہا ہے۔
lahore
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔