Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

کراچی: شیرشاہ پراچہ چوک کےقریب دھماکا

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ نالےمیں گیس بھرجانےکےباعث ہوا
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2022 08:34pm
دھماکہ پراچہ چوک بلال ہوٹل کےقریب نالے میں ہوا
دھماکہ پراچہ چوک بلال ہوٹل کےقریب نالے میں ہوا

کراچی میں شیرشاہ پراچہ چوک کےقریب دھماکا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دھماکہ نالےمیں گیس بھرجانےکےباعث ہوا جبکہ دھماکےمیں متعدددکانوں کونقصان پہنچاہے۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ جائے وقوعہ پر ریسکیو ادارے کی ٹیمیں طلب کرلی ہیں تاہم ابتدائی طورپرتاحال کوئی نقصان سامنےنہں آیا۔

جبکہ دھماکہ پراچہ چوک بلال ہوٹل کےقریب نالے میں ہوا

اس سے قبل 18دسمبرکو بھی گیس دھماکے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے تھے

karachi

Sher Shah

Blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div