چین سے کورونا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی
چین سے کورونا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔سائینو ویک...
چین سے کورونا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔سائینو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں پی آئی اے کے ذریعے پاکستان پہنچائی گئیں۔
این سی او سی کے مطابق سائینو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں بذریعہ پی آئی اے آج پاکستان پہنچیں ۔کورونا ویکسین پاکستان کی جانب سے چین سے خریدی گئی ہے۔ اس کھیپ کے پہنچتے ہی پاکستان میں حاصل کی گئی مجموعی ویکسین کی تعداد 11 ملین تک پہنچ گئی۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔