’پابندی اٹھالی گئی ہے‘، پاکستان میں ”ایکس“ چل پڑا؟ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے وکیل نے سندھ ہائی کورٹ کے روبرو تصدیق کردی۔
12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن آئی جی کی درخواست پرمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی
دنیا غزہ کے اسکول، مکانات پر اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کے 6 ملازمین سمیت 34 افراد شہید یہ حملہ بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس
پاکستان وزیراعلی خیبرپختونخوا کی بار ایسوسی ایشنز کو وفاق کیخلاف سرگرم ہونے کی ہدایت علی امین گنڈا پور نے بار ایسوسی ایشنز کیلئے 24 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی
دنیا بنگلہ دیش میں نماز، اذان کے دوران پوجا میں موسیقی اور ساؤنڈ سسٹم بند رکھنے کا حکم پوجا کمیٹیوں سے کہا ہے کہ وہ موسیقی کے آلات اور ساؤنڈ سسٹم کو بند رکھیں اور انہوں نے اس پر اتفاق کیا ہے، امور داخلہ کے مشیر محمد جہانگیر
کاروبار ملک بھر میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان حتمی قیمت کا تعین 12 تا 14 ستمبر کی عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہونے کا امکان
پاکستان میجر عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج کا زبردست خراج تحسین میجر عزیز بھٹی شہید کی فرض شناسی، غیر متزلزل عزم اور عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آئی ایس پی آر