عید میلادالنبیﷺ کے جھنڈے لگانے پر بھارتی انتہا پسند مسلم آبادی پر ٹوٹ پڑے بھارتی ریاست گجرات میں ایک بار پھر مسل کش فسادات کی سازش
امریکیوں کے چھوڑے گئے ’کباڑ‘ کو افغان طالبان نے اپنی طاقت بنا لیا افغان طالبان نے ہزاروں گاڑیوں، ٹینک اور طیاروں کی مرمت کرکے ان کا استعمال شروع کردیا
پاکستان میں آئی فون 16 سیریز کے فونز کی قیمتیں کہاں ہوں گی؟ کیا ایک مڈل کلاس شخص آئی فون کی 16 سیریز کے موبائل فونز خرید پائے گا؟
لائف اسٹائل والد کی خودکشی، سابق شوہر اور بوائے فرینڈ دیوانہ وار ملائکہ کے پاس جا پہنچے ارجن کپور اور ارباز خان کے رنگ اُڑے نظر آئے، سلمان خان کی فیملی نے منہ نہ لگایا، ویڈیوز وائرل
پاکستان نئی پینشن اسکیم کے اہم نکات، اطلاق کس پر ہوگا اور فائدہ کسے پہنچے گا؟ پاکستان کی وفاقی حکومت نے سرکاری خزانے پر پینشن کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے نئی پینشن اسکیم متعارف کروائی ہے
دنیا صدارتی مباحثے میں تارکین وطن پر ٹرمپ کا جھوٹ پکڑا گیا تارکین وطن امریکی شہر اسپرنگ فیلڈ اور اوہائیو میں لوگوں کے پالتو جانور کھا رہے ہیں، ٹرمپ
پاکستان علی امین گنڈا پور کی کئی گھنٹے کی ’گمشدگی‘ کی اصل کہانی سامنے آگئی، سینئر صحافی کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ایک کال موصول ہوئی جس کے بعد وہ ایک عمارت میں گئے اور سینئر افسران کے سامنے معافی مانگی، صحافی اعزاز سید
پاکستان بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج منائی جارہی ہے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 76 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سرکاری اور نجی سطح پر...
دنیا پہلا صدارتی مباحثہ، کملا ہیرس نے ٹرمپ کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کردیا کملا ہیرس تاریخ کی بدترین نائب صدر ہیں، ٹرمپ، پوتن ڈکٹیٹر ہیں جو ٹرمپ کو کھا جائیں گے، کملا ہیرس