کامونکی : شوہر نے دوسری شادی کیلئے 2 بچوں کو زہر دے دیا، اہلیہ کی درخواست پر قبر کشائی قبر کشائی کے بعد حاصل کردہ نمونے پنجاب فرانزک لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے
مانسہرہ : تصویریں بنوانے کے دوران گلیشیئر سیاحوں پر گرگیا، 2 جاں بحق لاشیں نکال کر ورثاء کے ساتھ آبائی علاقے روانہ کردی گئیں، ناران پولیس
حیدر آباد میں شدید گرمی کے باعث 9 افراد جاں بحق ہوگئے تمام میتیں حیدرآباد سول اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھی گئی ہیں، معراج ایدھی
لائف اسٹائل راحت فتح علی خان کی دبئی میں گرفتاری کی حقیقت سامنے آگئی مداحوں سے کہتاہوں کہ ایسی گھٹیا خبروں پر دھیان نہ دیں۔
پاکستان کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح پی پی حکومت عوام کو ریلیف کےلیے اقدامات کررہی ہے، صوبائی وزیر شرجیل میمن
پاکستان کراچی میں کالی گھٹائیں برس پڑیں، مختلف علاقوں میں بارش شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
کھیل کوہلی ریاضی کے مضمون میں نکمے، میٹرک کی مارک شیٹ منظر عام پر آگئی معروف بھارتی بلے باز ورات کوہلی نے 12 ویں جماعت تک ہی تعلیم مکمل کی ہے
لائف اسٹائل خلیل الرحمان قمر کے اغوا میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار خلیل الرحمان سے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز
کاروبار آئی پی پیز کو ادا کی جانے والی کپیسٹی ادائیگی کے ہوشربا اعدادو شمار حکومت نے ایک سال میں ایک یونٹ بجلی تو نہیں خریدی مگر معاوضے میں 1929 ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹ کر دی
پاکستان شہری ہوشیار ہوجائیں! ٹریفک خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جدیدالیکٹرانک پولیسنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
دنیا ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے یوگینڈا کے بچے سوشل میڈیا پر وائرل، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے
دنیا جوبائیڈن 1967 کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے انیس سو اڑسٹھ کے انتخابات میں لنڈن بی جانسن نے دستبرداری کا اعلان کیا تھا
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا ہزاروں اسکولوں اور مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کا اعلان ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 900 مساجد اور عبادت گاہوں کو سولر انرجی پر منتقل کردیا گیا