گوجرانوالہ: بجلی کے بل کی تقسیم کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا درد ناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
وزارت نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین کے پی اسمبلی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ضلعی مشاورتی کمیٹی کے 4 چیئرمین نے عہدہ لینے سےانکار کردیا
پاکستان پاکستان سفارتخانے نے زائرین کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا پاکستانی سفارتخانے کی ایران جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولیات پہنچانے کی درخواست
پاکستان سندھ میں بچوں کی موجیں، موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولز کی تعطیلات بڑھانے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا صرف 58 ریسٹورنٹس کو باقاعدہ طور پر پندرہ فیصد سروس ٹیکس کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے، سندھ ریونیو بورڈ
لائف اسٹائل خوشگوار تعلقات کے باوجود کرن راؤ نے عامر خان سے طلاق کیوں لی 15 سالہ شادی ختم کرنا آسان نہیں تھا، فلم ساز
کھیل کیا بھارت مان گیا؟ آئی سی سی میٹنگ کے دوران کیا ہوا آئی سی سی چیمئنز ٹرافی 2025 کا میلا پاکستان میں سجے گا
دنیا بسم اللہ پڑھ کر خنزیر کا گوشت کھانے والی خاتون کو مسلم ملک میں سخت سزا خاتون ٹک ٹاکر نے عدالتی سزا پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی غلطی بھی تسلیم کرلی
دنیا خوفناک مچھر نے اسرائیلیوں کی جانیں لینا شروع کردیں فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیل مچھر سے ڈرنے لگا
پاکستان چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے قومی خزانے کا ایک ارب بچالیا جسٹس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر سخت نوٹس لے لیا
پاکستان آج کراچی سمیت سندھ کے کن کن علاقوں میں بادل برسیں گے محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی نوید سنادی
دنیا غزہ میں جنگ کی کوریج: اسرائیل میں الجزیرہ نیوز کی بندش میں تیسری مرتبہ توسیع مزید 45 روز کی پابندی لگائی ہے لیکن عالمی سامعین کے سامنے فلسطین کی زمینی حقیقت کو پیش کرتے رہیں گے، الجریزہ نیٹ ورک
دنیا چین میں لوگ آفس ورک چھوڑ کر مزدوری کرنے کو ترجیح دینے لگے، وجہ حیرت انگیز بلیو کالر ورکرز کی تنخواہ بھی بڑھ گئی ہیں زیادہ لوگوں ایسی ملازمتوں کی طرف راغب ہورہے ہیں۔
پاکستان سوشل میڈیا پر آئی پی پیز سے فائدہ اٹھانے والی ’سیاسی پارٹیوں‘ سے متعلق دعویٰ سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے اہم رکن رزاق داؤد نے 160 کروڑ کے ڈیمیجز معاف اور معاہدے نئے کرائے، صارف کا دعویٰ