فلسطین نواز مظاہرین احتجاج کے بھوکے تھے، ماہرین کی انوکھی منطق کورونا کی وبا اور لاک ڈاؤن کے بعد سے اب تک نئی نسل کو کُھل کر جذبات کے اظہار کا معقول موقع نہیں ملا تھا
حکومتی قرضے: اس وقت ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ہے؟ آئی ایم ایف کے اگلے پروگرام سے قبل کتنے ارب ڈالر ادا کرنے ہوں گے؟
کراچی کا درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا پہنچا، مزید بڑھنے کا امکان سورج نے اتوار کو پکنک کے سارے پلان جلا ڈالے
کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے، محسن نقوی
کاروبار پاکستان نے سوا ارب ڈالر موبائل فونز کی درآمد پر اڑا دیے آئی ایم ایف کی اگلی قسط بھی اتنی ہی رقم کی ہے
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ