امیر خسرو کے مزار کی زیارت کو جانے والے پاکستانی دلی کے ہوٹل میں قید کردئے گئے بھارتی پولیس اور ایجنسی کے اہلکاروں نے پاکستانیوں کی ناک میں دم کردیا
لاہور: پاکستان میں موجود جرمن سفیر نے فلسطین کے حامی نوجوان کو جھڑک دیا پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے
کراچی: مشتعل عوام نے ڈکیتی کرتے پکڑے گئے ڈاکوؤں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی آئے روز ڈکیتیوں سے پریشان شہریوں نے خاتون کو لوٹ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کو پہلے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان فائبر آپٹک کیبل کٹ گئی، پاکستان کا مشرقی ممالک سے رابطہ متاثر انڈونیشیا کے نزدیک کیبل کو 5 کٹ لگنے سے ٹریفک 10 فیصد رہ گئی۔ مرمت میں ایک ماہ لگے گا
پاکستان تھائی لینڈ سے پاکستان لائے گئے 200 نایاب کچھوے پکڑے گئے محکمہ وائلڈ لائف کو کچھوے تھائی لینڈ سے پاکستان لانےکی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی
دنیا حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا عازمین غیر مجاز حج آپریٹرز اور جعلی ویب سائٹس سے محتاط رہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ
پاکستان کراچی میں عید پر مویشی منڈی کہاں اور کب لگے گی نقد رقم نکالنے کی سہولت کیلئے اے ٹی ایم اور عارضی بینک برانچیں قائم ہوں گی
دنیا طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پر فلائٹ اٹینڈنٹ برطرف جنسی استحصال کی کوشش اور جنسی استحصال کی تصاویر رکھنے کے الزام میں فرد جرم عائد
دنیا امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی ٹرمپ سے مباحثہ کرکے خوشی ہوگی، امریکی صدر
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ