لاڑکانہ: پولیس اہلکار نے سرِعام فائرنگ کرکے شہری کی جان لے لی پولیس نے واقعے کو مقابلہ اور ہلاک شہری کو ڈکیت قرار دیا ہے
لاہور: نیو ایئرنائٹ پر ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کرنے والے 65 افراد گرفتار ملزمان سے3 رائفل، 3 پمپ ایکشن اور23پستول اور گولیاں برامد
کراچی میں پولیس مقابلہ، 12 سالہ بچے کا قاتل ڈکیت ہلاک ہلاک ملزم سے 30 بور پستول اور گولیاں برآمد، پولیس