کراچی میں 2025 کی آخری بڑی ڈکیتی: ڈاکو شادی والے گھر کا صفایا کرگئے سفید کار میں سوار مسلح ڈاکو 20 تولے سے زائد سونا اور 5 لاکھ روپے نقد رقم لے اڑے