کراچی: مبینہ پولیس مقابلے کی زد میں آ کر 17 سالہ طالبہ جاں بحق لڑکی کوکس کی گولی لگی؟ پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔
واہ کینٹ: شوہر نے اہلیہ کو قطر سے پاکستان بھیج کر قتل کروا دیا پولیس کے مطابق سلیمان نے اپنی اہلیہ کو کسی مرد سے فون پر بات کرتے سنا تھا، جس کے بعد قتل کی منصوبہ بندی کی گئی۔