بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری: کراس سبسڈی میں 123 ارب روپے کی کمی سرکلر ڈیٹ ختم ہونے کی صورت میں عوام کو فی یونٹ 3.23 روپے کا مزید ریلیف ملے گا
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ سونے کی عالمی قیمت 43 ڈالربڑھ کر 4638 ڈالر فی اونس ہوگئی
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی مالی سال 2026-27 میں معاشی شرحِ نمو3.4 فیصد رہنے کا امکان
کاروبار ٹیکسز زیادہ ہیں، سچ ہے کچھ کمپنیاں ملک سے جارہی ہیں: وزیرِ خزانہ رواں سال ترسیلات زر 41 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے: محمد اورنگزیب