اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے منتخب ڈیزائن حکومت کو بھیج دیے سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن نے جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع
سونا آج بھی مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے کے بعد 4595 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ایکس-ریفائنری سطح پر بھی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔