ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا
سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ سونے کی عالمی قیمت میں 77 ڈالر اضافے سے 4 ہزار500 سو چھیاسی ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی
پی آئی اے کے بعد عارف حبیب کی نظر ایک اور بڑے قومی ادارے پر نئی ای این ایس سی انتظامیہ نے مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے دعوت دی ہے: عارف حبیب