وزارت خزانہ کی ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری، ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ایف بی آر محصولات، نان ٹیکس آمدنی، مالی ذخائر اور روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا
سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا
کے الیکٹرک کی نجکاری سے قومی خزانے کو 900 ارب روپے کی بچت ہوئی، ایس ڈی پی آئی قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے اور گردشی قرض کے خاتمے کیلئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ضروری ہے، تحقیقاتی رپورٹ جاری
پاکستان فارما سیکٹر : قیمتوں پر کنٹرول ختم کرنے سے سیلز میں 22 فیصد اضافہ، 330 کروڑ ڈالر ہوگئی حکومت نے فروری میں 146 نان ایسینشیل ڈرگز کی زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمت بڑھانے کی منظوری دی تھی۔
کاروبار پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کرے گا، وزارت خزانہ وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی
کاروبار کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری