حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے ڈاکٹر قیصر بنگالی نےاستعفیٰ وزیر خزانہ اور سیکریٹری کابینہ کو بھجوا دیا
موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی موڈیز کا خیال ہے مستقبل میں یہ بینک بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے