حکومت نے پیٹرول کی قیمت تقریباً 10 روپے بڑھا دی، ڈیزل 3 روپے سستا نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا
بھارت نے سولر پینل کی درآمد پر پابندی کا اعلان کردیا مقامی انڈسٹری کی حمایت کی جائے گی اور مقامی طلب کو پورا کیا جائے گا
حکومت کا 27 ہزار ٹیکس کیسز سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ 2700 ارب روپے کے ٹیکس کیسز ٹربیونلز اور اپیلٹ کورٹس میں زیرالتواء ہیں
کاروبار پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا نوٹیفکیشن آج رات جاری ہوگا حکومت کی پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری