پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کیلئے پُرامید نئے پروگرام پر عمل درآمد کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے گارنٹی کی ضرورت نہیں پڑے گی
تاجر دوست اسکیم سے سالانہ 300 ارب کے محصولات کی وصولی متوقع یکم اپریل سے 6 شہروں میں رجسٹریشن شروع ہو رہی ہے، وصولی یکم جولائی سے شروع ہوگی۔
13 ارب کی انکم ٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اکاؤنٹ منجمد کردیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پارلیمنٹ سے ملنے والے استثنیٰ کو انکم ٹیکس آرڈیننس کے منافی قرار دے دیا
کاروبار آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ نئے قرض کیلئے آئی ایم ایف شرط پر توانائی شعبے کیلئے سبسڈی کو کم کیا جا رہا ہے
پاکستان پاکستان اسٹیل انڈسٹری نے ایران سے بڑھتی اسمگلنگ پر وزیرخزانہ کو خط لکھ ڈالا اسٹیل پگھلانے کی صنعت اسٹیل انڈسٹری کی ریڑھ کی ہڈی ہے جسے متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔
کاروبار برازیل سے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی 9044 میل کا سفر طے کرنے والی یہ کارگو طیارہ کی تاریخ کی لمبی ترین پرواز بن گئی
کاروبار یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کا خدشہ آئی ایم ایف جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے، ٹیکس لگائے بغیر بھی 10 روپے بڑھیں گے