تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کی تجویز یہ تجویز صحت اور محصولات کے لحاظ سے ایک واضح جیت کی نمائندگی کرتی ہے، ملک عمران احمد
برآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارہ 8 ماہ میں 30 فیصد کم ہوگیا 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 14.87 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات
مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32.73 فیصد، کم آمدن طبقہ سب سے زیادہ متاثر
کاروبار ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار دوسرے روز اضافہ ریکارڈ
پاکستان انٹر بینک میں امریکی ڈالر کو ایک اور جھٹکا 11 پیسے کی کمی سے ایک ڈالر کی قیمت 279 روپے پر آگئی۔