نگراں حکومت نے نئی حکومت کیلئے معاشی روڈ میپ وضع کردیا مشکل اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف سے میڈیم ٹرم سہولت لینا ہوگی، وزارت خزانہ
پاکستان سیاسی موسم کے اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، 100 انڈیکس 64 ہزار کی حد پارکرگیا نومنتخب ارکان قومی اسمبلی نے آج حلف اٹھایا ہے
دنیا انڈونیشیا نے نیٹ میٹرنگ ختم کردی نیٹ میٹرنگ کے خاتمے سے رہائشی اور چھوٹے کاروباری پی وی صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا
پاکستان پیٹرولیم قیمتوں میں آج سے اضافے کا امکان حکومت پہلے ہی پیٹرول اورہائی اسپید ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی زیادہ سے زیادہ قابل قبول حد تک پہنچ چکی ہے
پاکستان چین نے 2 ارب ڈالر کے قرضے کی وصولی ایک سال کیلئے موخر کردی نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی تصدیق، نئی حکومت پر زیادہ معاشی دباؤ ہوگا، برطانوی خبر ایجنسی
کاروبار کراچی تا پشاور ’وائٹ آئل پائپ لائن‘ منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط 427 کلو میٹر طویل پائپ لائن سے قومی خزانے کو اربوں روپے کی بچت ہوگی