سری لنکا میں بیرونی ترسیلاتِ زر کیلئے چند پابندیاں نرم ملکی تاریخ کے سنگین ترین مالیاتی بحران کے بعد معیشت بحال کی طرف گامزن دکھائی دینے لگی
اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید بڑھانے کی منظوری دے دی الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے
کاروبار روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا