انتخابات سے ایک روز قبل نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول جاری کردیا گیا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟
پاکستان انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار کی حد بحال انٹربینک میں منگل 6 جنوری کو ڈالر 279 روپے 42 پیسےپر بند ہوا تھا۔