وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل، سربراہی وفاقی وزیرخزانہ کریں گی
روپیہ ایک بار پھر ڈالر پر حاوی، امریکی کرنسی کی قدر کم ہوگئی انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 279.55 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو ایف بی آر اصلاحات سے روک دیا سیکریٹری الیکشن کمیشن نے انوارالحق کاکڑکے پرنسپل سیکریٹری کو خط لکھ دیا
پاکستان نیپرا نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی نیپرا کی اس منظوری سے بجلی صارفین پر 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، انڈیکس 62 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا 100 انڈیکس میں 931 پوائنٹس کمی آگئی