گورنر اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اعلان کردیا اصولی فیصلہ کرلیا گیا، ڈیزائن فریم ورک پرکام مارچ تک مکمل ہو جائے گا،جمیل احمد
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار شرح سود آئندہ 2 ماہ کیلئے برقرار رہے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،ڈالرمزید مہنگا انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگاہوگیا،اسٹیٹ بینک
پاکستان یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟ 15 جنوری کو پیٹرول کے نرخ میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تھی
کاروبار پیٹرولیم کے شعبے کو سرمایہ کاری کی کمی کا سامنا، اہم کانفرنس کل ہوگی کانفرنس میں بین الاقوامی مندوبین، حکومتی نمائندے، پالیسی ساز، ریگولیٹرز، توانائی اور پیٹرولیم (ای اینڈ پی) شعبے کے سرمایہ کار شرکت کریں گے
کاروبار کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر روپے پر بھاری پڑ گیا انٹربینک میں ڈالر 279.64 پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ، کئی ہزار روپے مہنگا سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر بڑھ کر 2050 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
پاکستان وزارتِ خزانہ ڈسکوز کو نجکاری فہرست سے نکالنے کی مخالف پاور ڈویژن کی تجاویز میں کئی نکات واضح نہیں، وزارتِ نجکاری کا بھی گرین سگنل دینے سے انکار