انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ کے بحران کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
وعدہ شکنیوں سے تنگ کراچی کا تاجر طبقہ اب خود انتخابی میدان میں کچھ قائم شدہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں تو دیگر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں
کاروبار دراز کے چیف ایگزیکٹو مستعفی، ملازمین کی چھانٹی کی تیاری لاگت گھٹانے کے ساتھ ساتھ ادارے کو ترک کمپنی ٹرینڈیول کے ہاتھوں فووخت کیے جانے کی اطلاعات بھی آرہی ہیں