نگراں حکومت کا بجلی کی قیمت کے حوالے سے ایک اور بڑا فیصلہ ونڈ پاور پلانٹس سے ٹیرف کم کروانے کیلئے کمیٹی قائم، ادائیگیاں روک دیں گئیں