پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 11:21pm بلوچستان پولیس پر پے در پے بم حملے، صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جائے وقعہ سے دستی بم برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب
پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 12:12am ریکوڈک منصوبے کا تاریخی معاہدہ لندن میں طے پا گیا، حکومت بلوچستان معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی عدالت کا جرمانہ بھی غیر موثر ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm چمن: پاکستان، افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی شہریوں کو سرحدی علاقے سے دور رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 05:06pm پہاڑوں میں بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرتا جھونپڑی نما اسکول کیا ہم پاکستانی بچے نہیں جو ہماری آواز نہیں سنی جاتی؟ طلباء کا حکومت سے سوال
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 06:26pm سیاستدان دھڑا دھڑا جے یو آئی (ف) میں کیوں جا رہے ہیں مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں کس مشن پر ہیں؟
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 08:20pm حافظ حسین احمد نے دوبارہ جے یو آئی میں شمولیت اختیار کرلی حافظ حسین احمد کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر دو سال قبل جے یو آئی (ف) سے نکال دیا گیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 06:50pm اعظم سواتی سندھ پولیس کے حوالے، خصوصی طیارے سے کراچی منتقل پورے ملک میں ایک ہی ایشو پر مقدمات درج کیے گئے ہیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 01:48pm بلوچستان میں اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات ختم کرنے کا حکم عدالت نے اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست پرحکم سنایا
لائف اسٹائل شائع 08 دسمبر 2022 03:21pm کیک کھاتے چوہے کی ویڈیو کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان 'ویڈیو بھارت کی کسی آئن لائن نیوزسروس سے اٹھا کر پھیلائی جا رہی ہے'
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 08:40am بلوچستان : کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 کان کن جاں بحق دھماکا کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث پیش آیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 10:53pm سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ جے یو آئی میں شمولیت غیر مشروط، پارٹی بلوچستان میں ایک مضبوط سیاسی قوت ہے، سابق وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 02:21pm کوئٹہ: اپنے ہی 3 بھائی قتل کرنے والے ملزم کو معافی مل گئی والدین نے بیٹے کو قصاص کے تحت معاف کردیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 08:07pm سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، دو دہشتگرد گرفتار دہشتگردوں کے سر کی قیمت مقرر تھی۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 10:51am بابوسرٹاپ کی بندش نے گلگت بلتستان کی سیاحت کو کیسے منجمد کیا؟ ٹورسٹ آپریٹر، ہوٹل مالکان کا سڑک کی مناسب دیکھ بھال کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2022 12:45pm سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کے قتل کے الزام میں 3 ’دہشتگرد‘ گرفتار دہشتگرد شوکت نے نورمسکان زئی پر10گولیاں فائرکی تھیں
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 11:52am پشین میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق پولیس اہلکار پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 12:05pm خاران میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے کارروائی حساس ادارے کی اطلاع پر کی گئی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2022 09:29pm مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 سکیورٹی اہلکار زخمی دہشتگردوں کا تعلق کالعدم انتہا پسند تنظیم سے تھا۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:27pm سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ قاتلانہ حملے میں شہید نور مسکانزئی نماز عشاء ادا کر رہے تھے فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی