پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 01:34pm بلوچستان کی 11ویں صوبائی اسمبلی کے 5سال مکمل ہوگئے صوبائی اسمبلی کا پہلا سیشن 13 اگست 2018 کو ہوا تھا
پاکستان شائع 08 اگست 2023 07:32am طلبہ تصادم کے بعد بلوچستان یونیورسٹی بند، ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کے لیے بند کی گئی
پاکستان شائع 07 اگست 2023 08:18pm کوئٹہ میں جرمنی اور پاکستان کے درمیان 70 سالہ دوستی کی نشانی ”بڈی بیر“ نصب بڈی بیئر کو برلن، واشنگٹن اور نیویارک سمیت مختلف شہروں میں امن کا پیغام سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:53pm مقتول کی لاش کے ساتھ مظاہرہ کرنیوالوں پر پولیس کا تشدد، متعدد گرفتار جھل مگسی میں بااثرلوگوں کےہاتھوں قتل ہونے والے امداد جویا کے اہل خانہ کا احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 12:21am وزیراعلیٰ بلوچستان نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے اپنےعزیز کو نامزد کردیا جے یو آئی کو منانے کی ذمے داری بی این پی مینگل کو دے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:26pm اسمگلرز کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاک یورپی سیاح کی میت کوئٹہ منتقل محکمہ داخلہ کی لاش کی بیرون ملک منتقلی اور پرتگالی سفارتخانے سے رابطے کیلئے وزارت خارجہ کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 08:52am حکومتی اتحاد کا نگراں وزیراعظم کی تقرری آئین کے مطابق کرنے پر اتفاق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی نگراں وزیراعظم کے مضبوط امیدواروں میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 06:58pm مسلم لیگ ن بلوچستان میں بڑی سیاسی قوت بننے جارہی ہے، سرفراز بگٹی الیکشن سے پہلے بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی، سرفرازبگٹی، جام کمال کی نواز لیگ میں شمولیت متوقع
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 04:55pm عوام کو مسائل اور مشکلات سے نکالنے کیلئے حکمرانوں کو جگائیں گے، ایوب کھوسو خدمت خلق فاؤنڈیشن انٹرنیشنل اور گرل ایسوسی ایشن کے درمیان باہمی اشتراک کا مفاہمتی معاہدہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 08:53am کوئٹہ میں 3 روز کے لیے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ موبائل سروس کی بندش کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 09:41pm خیبرپختونخوا، کشمیر، پنجاب میں بارش، 48 گھنٹوں میں 16 افراد جاں بحق مزید بارش ہوئی تو دریائے ستلج اور راوی میں سیلاب آسکتا ہے
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 08:39pm بلوچستان عوامی پارٹی کا عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر غور جاری
بلاگ شائع 20 جولائ 2023 10:28pm سی پیک کیخلاف عالمی سازشیں- بلوچستان میں ہوا کا رخ بدل رہا ہے اپنے مفادات کیلئے ایران نے پاکستان کا ساتھ دینا شروع کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 06:53pm کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق رواں برس کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 09:28pm سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور بی اے پی کے رہنما جام کمال کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ آصف زرداری اور مریم نواز سے ملاقاتیں کی ہیں مشورے سے فیصلہ کریں گے، جام کمال
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 10:20pm سابق ناظم کوئٹہ ملک خدابخش لہڑی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے کارکنوں کی قدر کرنے والی جماعت میں شامل ہورہا ہوں، ملک خدا بخش لہڑی
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 11:59pm ”نیا این ایف سی ایوارڈ نہ آنے سے بلوچستان کو300 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے“ موجودہ حکومت اور خاص طور سے وزیراعظم سے بہت سی امیدیں تھیں، وزیراعلئ بلوچستان
کاروبار شائع 14 جولائ 2023 08:20pm بلوچستان: مالی سال 2021-22 میں ساڑھے 32 ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف صوبے کے بجٹ کا11فیصد سے زائد حصہ بھی خرچ نہیں ہوا، آڈٹ رپورٹ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:06pm ژوب میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 09:24pm کوئٹہ پشین اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی سرکاری گاڑی پر فائرنگ، 2 لیویز اہلکار جاں بحق پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی