پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 07:53am پی ایم ہاؤس میں مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ، نئے آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کی سمری پر جلد فیصلہ متوقع اہم تقرری پر ایک ہیلی کاپٹر کی وزیراعظم ہاؤس میں لینڈنگ، ذرائع
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 04:10pm وزرات خزانہ نے ملک ڈیفالٹ ہونے کے خدشات مسترد کردیے عمران خان نے آج اس حوالے سے ایک سخت ٹویٹ بھی کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:53am پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس عین وقت پر مؤخر اجلاس کا نیا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 07:16pm سربراہ جنوبی افریقا ڈیفنس فورس کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، جنرل ندیم
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 09:40am ملکی سیاسی صورتحال، پیپلزپارٹی نے اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں اہم تعیناتی، سیاسی رساکشی پر غور کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 06:18pm سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، دو جوان شہید فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشتگرد بھی ہلاک ہوا۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 08:16pm آرمی چیف کا پی ایم اے کاکول اور بلوچ رجمنٹ سینٹر ایبٹ آباد کا الوداعی دورہ جنرل باجوہ نے اپنے خطاب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے بہترین تربیتی کردار کو سراہا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 08:35pm عمران خان کو اگر مارنا ہوتا تو اس کے نتائج کچھ اور ہوتے، جنرل (ر) فیض علی چشتی 'فائر کرنے والے شخص کا مشن کیا تھا؟ خان صاحب کو اگر قتل کرنا چاہتا تھا تو وہ بچ نہیں سکتا تھا'
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 12:20am حافظ سعید کو قتل کرنے کیلئے بنایا گیا بھارتی منصوبہ بے نقاب بھارتی میڈیا نے ہی پاکستان میں "بھارتی دہشتگردی" کا بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022 12:07am سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی محمد بن سلمان جی 20 سمٹ میں شرکت کیلئے انڈونیشیا جائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 12 نومبر 2022 03:26pm سیاسی صورتحال و تقرری معاملہ، نواز شریف نے اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا احتجاج یا لانگ مارچ عمران خان کا حق مگر سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 05:03pm ممتاز زہرا دفتر خارجہ کی ترجمان مقرر دفتر خارجہ کا نوٹی فکیشن جاری۔
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 03:20pm اعظم سواتی مبینہ ویڈیو، پی ٹی آئی اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا اُسی شام رپورٹ دی کہ ویڈیو جعلی ہے، ڈی جی ایف آئی اے
پاکستان شائع 10 نومبر 2022 05:21pm جنرل باجوہ الوداعی دورے کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر حالات جیسے بھی ہوں، سپاہ جذبے اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت جاری رکھے، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 12:21pm پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی سینیٹ سیکرٹریٹ نے پی پی رہنما کی سینیٹ سے نشست خالی قرار دے دی
پاکستان شائع 09 نومبر 2022 04:16pm آرمی چیف کا دورہ پشاور: جوانوں کو پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایت یہ سب ہمارے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ممکن ہوا، آرمی چیف
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 01:46pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم دہشت گرد کمانڈر ہلاک، سپاہی شہید ہلاک دہشت گرد لاپتہ افراد کی فہرست میں بھی شامل تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 03:38pm پاک فوج کیخلاف بیانات: شریف برادران کا عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی پر اتفاق عمران خان خونی انقلاب کی باتیں کررہے ہیں، ٹیلیفونک گفتگو
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 07:19pm اسپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کیخلاف نا اہلی ریفرنس مسترد کردیا ریفرنس مسترد کرکے فیصلے کی نقل الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی گئی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2022 10:34pm سکیورٹی فورسز کا کمان پاس میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید، آئی ایس پی آر