▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 03:42pm شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب وزیراعظم کیلئے شہباز شریف نے 201 ووٹ جبکہ عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 05:43pm نومنتخب وزیراعظم نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 07:17pm بالائی علاقوں میں برفباری، فوج نے سیاحوں کو بچا لیا، کرک سپینہ میں 25 سال بعد برفباری سیاح گاڑیوں میں چین اور پیٹرول ڈال کر سفر کریں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:50pm وزیر اعظم انتخاب : ایم کیو ایم نے شہباز شریف کی حمایت کی یقین دہانی کرادی شہبازشریف وزیراعظم بن جائیں گے لیکن یہ پھولوں کی سیج نہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 10:03pm سوشل میڈیا پر پابندی، پیپلز پارٹی نے بہرامند تنگی اور ان کی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا بہرامند تنگی پارٹی کا نام استعمال نہ کریں، نیر بخاری
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:31pm ن لیگ نے خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کیلئے ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے لیگی ایم این اے کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 08:28pm کرک : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 08:03pm اے این پی کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان سابق صدر نے اے این پی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 07:16pm ثوبیہ خان کو دھمکانے، بدتمیزی کرنیوالوں نے پشتون روایات کی توہین کی، شہباز شریف خیبرپختون خوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد نے اسلام آباد میں صدر ن لیگ سے ملاقات کی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:01pm ’خیبر پختونخوا میں 73 فیصد دھاندلی ہوئی‘، اپسوس کی رپورٹ جاری اپسوس نے چاروں صوبوں سے 11 تا 19 فروری کے دوران 3 ہزار سے زائد لوگوں کا سروے کیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:27pm صدارتی انتخاب : آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی ہفتے کو جمع کرائے جائینگے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاغذات نامزدگی پر آصف زرداری کے تجویز کنندہ ہیں
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 08:34pm نیول چیف کی گوادر میں طوفانی بارشوں کے متاثرین کی بحالی کی ہدایت نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 01:30pm ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا دونوں جماعتوں کے قائدین نے معاہدے پر دستخط کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 11:56pm عمر ایوب اسپیکر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ مانگنے مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بعد ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، بی اے پی اور آئی پی پی کا وفد بھی جے یوآئی سربراہ کے در جا پہنچا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 06:13pm وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری کل کے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا بھی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 11:05pm 16ویں قومی اسمبلی وجود میں آگئی، 302 اراکین نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی شدید نعرے بازی بیرسٹر گوہر نے ایوان نامکمل قرار دیدیا، خواجہ آصف کا گھڑی لہرا کر جواب، پہلے سیشن کے بعد اجلاس کل تک ملتوی
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:53pm شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے ایک جوان بھی زخمی ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:45pm شہباز شریف کا عشائیہ، بلاول نے چارٹر برائے معیشت، قومی اتفاق رائے کی تجاویز پیش کردیں آصف علی زرداری ، چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کی عشائیے میں شرکت
پاکستان شائع 28 فروری 2024 06:31pm کور کمانڈر پشاور سے شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات پاک فوج عوام کی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، کورکمانڈر