پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 10:32am پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا ریلی سے قبل دفعہ 144 کے نفاذ پر اظہارتشویش ریلی روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:09pm پی ٹی آئی کو لاہورمیں ریلی نکالنے کی اجازت، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ 'عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی'
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 02:06pm پشاورہائیکورٹ نے تاریخی راج کپورحویلی کی ملکیت پرفیصلہ سنادیا 'رشی کپورحویلی کی مٹی بھارت لے گئے تھے'
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 02:15pm گورنر خیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر گورنر نے اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی عہدے سے ہٹایا جائے، درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 12:30pm سوات دھماکے کی ممکنہ وجہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ جاری رپورٹ میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے ہونے کا زیادہ امکان ظاہر کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 06:00pm سوات کے کبل سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ایک دھماکا گیٹ کے باہر اور ایک تھانے کے اندر ہوا ، ذرائع
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 08:54pm گلاب جامن یا برفی، پشاور کے شہری عید کیلئے کس مٹھائی کو زیادہ پسند کرتے ہیں مٹھائی کے لئے خریداروں کا رش بڑھنے سے دکاندار خوش ہوگئے
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 02:54pm خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈ دوبارہ بحال انشورنس کمپنی کو 2 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں، مشیر صحت
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:33am خیبرپختونخوا انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا 4 مئی کو کیس سن کر فیصلہ کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 10:50am خیبرپختونخوا انتخابات: وفاقی و صوبائی حکومتوں، صدر، گورنر کے پی کے کو نوٹس جاری پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 09:39pm کے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر 90 دن میں اگر انتخابات نہیں ہو سکتے تو کم سےکم وقت میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی استدعا
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:04am خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست دائر حکومت بہانے بنا کر الیکشن ملتوی کر رہی ہے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 09:34pm سپریم کورٹ ججز کے نئے فیصلوں سے عدالتی بحران شدید ہونے کا خدشہ وکلاء تنظیموں کے بیانات دراڑیں واضح ہورہی ہیں۔
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 05:12pm پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز فارغ، تنخواہیں بھی روکنے کی سفارش نفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہ فوری روک دی جائے، مراسلہ
کاروبار شائع 05 اپريل 2023 11:35am خیبرپختونخوا، محکمہ صحت کا 20 ارب روپے فنڈز دینے کا مطالبہ محکمہ صحت نے فنڈز تدریسی اسپتالوں کیلئے مانگ ہیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 10:09pm عمران خان کی نااہلی کیلئے ایک ہی روز دو درخواستیں دائر عمران خان کو پارٹی کی قیادت سے ہٹایا جائے اور عمران خان ایم این اے شپ کو بھی کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 04:04pm قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 30 اپریل کو ضمنی الیکشن معطل عدالت نے ضمنی انتخابات کو روک کر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 11:52am جسٹس مسرت ہلالی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر خیبرپختونخوا حاجی علام علی نے ان سے حلف لیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 08:10pm ’بنچ یا بار کی آزادی داؤ پر ہو تو ہڑتال ٹھیک ورنہ غیرقانونی‘ بار کونسل کا عدالتی بائیکاٹ غیرقانونی وغیر آئینی قرار، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری
کھیل شائع 30 مارچ 2023 10:02pm پی ایس ایل میں جوا کمپنیوں کی تشہیر، پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر جوا کمپنیوں کی موبائل ایپ اور ویب سائٹس بھی ملک میں چل رہی ہیں جو غیرقانونی عمل ہے، درخواست
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی