پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 06:12pm پشاور میں فرانزک سائنس لیب کے قیام کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا جگہ کا تعین نہ ہوسکا، نہ ہی کوئی فنڈز جاری ہوئے
پاکستان شائع 03 جون 2023 09:10am خیبرپختون خوا میں کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی روک دی گئی بجٹ میں کینسر کے مریضوں کیلئے فنڈز مختص کیے جائیں گے، اس کے بعد مسائل حل ہوجائیں گے، صوبائی مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور
پاکستان شائع 02 جون 2023 01:48pm بی آر ٹی سروس خطرے میں: کمپنی نے وزیراعلیٰ کو دوبارہ خط لکھ ڈالا ملازمین نے پیر سے ہڑتال کی کال سے دی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 02:34pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پرنسپل سیکرٹری 73 روز کی طویل چھٹیوں پر چلے گئے اسپیشل سیکرٹری مسعود یونس کو پرنسپل سیکرٹری کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، اعلامیہ
پاکستان شائع 02 جون 2023 10:19am نو مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کارکنان کو ضمانت دینے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان شائع 01 جون 2023 10:07am فنڈز کی عدم ادائیگی، پشاور بی آر ٹی سروس بند ہونے کا خدشہ وزیراعلیٰ معاملے میں مداخلت کرکے رقم کی فوری ادائیگی کو یقینی بنائیں، اسٹیشنز مینجمنٹ کمینی کا مطالبہ
پاکستان شائع 27 مئ 2023 04:42pm پشاور بی آر ٹی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ٹرانس پشاور کے پاس فںڈز موجود ہیں لیکن ادائیگی نہیں کر رہے، کمپنی کا خط
پاکستان شائع 26 مئ 2023 04:04pm کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی مغربی ہوائیں 28 مئی سے ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 26 مئ 2023 09:24am فنڈز کی عدم ادائیگی: خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پلس بند انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ آج سے معطل کردیا
پاکستان شائع 26 مئ 2023 08:56am جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد واقعات: خفیہ اداروں اور پولیس کے اعلیٰ حکام کا اجلاس آج طلب اجلاس میں رپوش پی ٹی آئی قیادت کیخلاف کارروائی کی منظوری لی جائے گی
▶️ پاکستان شائع 25 مئ 2023 04:10pm خیبرپختونخوا: 5 برس قبل بطور تحفہ ملنے والی پِنک بسیں مختلف گرلز کالجز کے حوالے پنک بس سروس ملنے پر طالبات بھی خوش ہوگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 02:22pm تاریخی اور قومی ورثے کو جلا دینا کہاں کی حب الوطنی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی تنخواہیںفوری ادا کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 24 مئ 2023 12:26pm تحریک انصاف کے 5 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کی ضمانتوں میں 29 مئی تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:02pm صحت کارڈ پلس بند ہونے کا خدشہ: کے پی حکومت کو 18 مئی کی ڈیڈلائن صحت کارڈ پلس پہلے بھی ایک روز کیلئے معطل کیا گیا تھا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 09:34am خیبرپختونخوا: سیکیورٹی خدشات کےباعث آج سے شروع ہونیوالی انسدادِ پولیو مہم ملتوی مہم کے دروان 35 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:18pm اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں فوج سڑکوں پر، اقوام متحدہ کی پُرامن رہنے کی اپیل وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر کرفیو لگائے جانے کا امکان
پاکستان شائع 08 مئ 2023 10:35pm نیب نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا سیکرٹری اطلاعات کے پی سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کا ریکارڈ طلب
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:43am پشاور میں آٹا بحران شدت اختیار کرگیا، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم تمام صوبے پنجاب جتنے اہمیت کے حامل ہیں، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 05:26pm فنڈز کی عدم ادائیگی، کےپی میں صحت کارڈ ایک بار پھر معطل ہونے کا امکان صحت کارڈ جاری رکھنے کیلئے حکومت نے فوری دو ارب روپے جاری کرنے ہوں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 03:40pm پی ٹی آئی دور کے سوشل میڈیا انفلوئنسرزکیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کے پی نگراں حکومت کا ریاست مخالف اکاؤنٹس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو مراسلہ