پاکستان شائع 07 نومبر 2023 12:57pm کالج پرنسپلز نے محکمہ تعلیم کا ٹرانسفر آڈر ماننے سے انکار کردیا تبادلے کے احکامات نہ ماننے پر کالجز پرنسپلز کے خلاف کارروائی ہوگی، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 04:44pm خیبرپختونخوا: محکمہ اوقاف کی 70 فیصد سے زائد اراضی پر قابضین کا راج قبرستانوں میں جگہ کی کمی کا مسئلہ بھی پیدا ہوگیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 12:33pm خردبرد کیس: سابق وزیر تیمور جھگڑا نیب آفس پیش جے آئی ٹی ٹیم نے سابق صوبائی وزیر کو سوالنامہ تھما دیا، ذرائع
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 05:31pm نیب نے سابق وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کو طلب کرلیا سابق وزیر کو کورونا کے دوران سامان کی خریداری میں خرد برد کے معاملے پر طلب کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 05:08pm سابق صوبائی وزیر کامران بنگش 2 کیسز میں رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 02:49pm بھابھی کو قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا عدالت نے ملزم کو دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی
کاروبار شائع 26 اکتوبر 2023 06:25pm خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی تنخواہوں پر کٹ لگانے کے پروپیگنڈے دم توڑ گئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 01:08pm افغانستان واپسی کسی خطرے سے کم نہیں، افغان فنکار 'وہ فن چھوڑتے نہیں اور ہم چھوڑ نہیں سکتے'
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 03:41pm خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کیلئے دو ارب روپے جاری کردیے کارڈ سروس میں مزید اصلاحات اور انتظامی کوتاہیاں دور کریں گے، مشیر صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:10pm ’پی ٹی آئی چیئرمین کو غرور لے ڈوبا، صحت انصاف کارڈ ان کا ویژن نہیں تھا‘ پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال حکومت میں ایک وعدہ پورا نہیں کیا، پرویز خٹک
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 03:16pm پشاور: ریپ کے بعد بچی کو قتل کرنیوالے ملزم کو 3 بار سزائے موت کی سزا سنادی ریپ اور قتل کا واقعہ 18 نومبر 2020 کو پیش آیا تھا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 11:51am پاکستان وکلاء کے لیے ’خطرناک ترین‘ ممالک میں شامل فوجداری کے علاوہ جائیداد، طلاق، مہر اوربچوں کے حوالگی سے متعلق کیسز میں بھی وکلاء تشدد کا نشانہ بن جاتے ہیں
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 12:57pm پشاور، منچلوں نے بی آر ٹی بسوں کے 100 سے زائد شیشے توڑ ڈالے کیمروں کی عدم موجودگی ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 01:15pm غیر ملکی افراد کے انخلا کی ڈیڈ لائن میں21 دن باقی، عوام کا خوشی کا اظہار عوام نے غیر قانونی غیرملکیوں کو نکالنے کے حکومتی فیصلہ کو خوش آئند قرار دے دیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 07:21pm پشاور ہائیکورٹ کا 6 ہفتوں میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ منعقد کرانے کا حکم عدالت نے میڈیکل کالجز انٹری ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 03:19pm 9 مئی واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق وزراء اور ارکان اسمبلی کی ضمانت کنفرم پی ٹی آئی رہنماؤں کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر کو ہوگی
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 09:17am خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری 105 افغان مہاجرین مساجد میں پیش امام ہیں، دستاویز
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 04:35pm پی ٹی آئی کے 3 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار پشاور ہائیکورٹ شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:49pm پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم کو رہا کرنے کا حکم 'عدالتی احکامات پر عمل نہیں کراسکتے تو ہمیں پھر کرسی کو گڈ بائے کہنا چاہیئے'
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 07:37pm حسان نیازی کی گرفتاری کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ حسان نیازی کی گرفتاری غیرقانونی ہوئی، وکیل