پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:13pm تحریک انصاف کو سخت شرائط کے ساتھ پشاور میں ورکرز کنونشن کی اجازت مل گئی پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو این او سی جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 09:11pm پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا الیکشن شیڈول تو 54 دن پہلے آتا ہے، 8 فروری سے پہلے دن گن لیں کب آتا ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 10:07pm بیرسٹر گوہر بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب، ’ملک کو آگے لیکر جانا ہے‘ پارٹی سربراہ عمران خان تھے اور ہمیشہ رہیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:30pm خیبرپختونخوا پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن خفیہ مقام پر رکھنے کا فیصلہ، انتظامات مکمل انتخابات میں علی امین گنڈا پور پارٹی صدارت کے امیدوار ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:28pm پاکستانیوں سے شادی کرنیوالے افغان باشندوں کی بیدخلی رکنے کا امکان، پی او کارڈ جاری کرنے کا حکم 109 افغان باشندوں کی درخواستیں منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:47pm پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنے کے خلاف درخواست پر چیف الیکشن کمشنر عدالت طلب الیکشن کمشنر بتائیں کیا پی ٹی آئی ضابطہ اخلاق پرعمل کررہی ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 11:32am پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جانے روکنے پر حکومت سے جواب طلب شوکت یوسفزئی کو عمرے پر جاتے ہوئے پشاور ائر پورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:28pm پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی وکیل نے ایس ایچ او کو دہشت گرد قرار دے دیا، عدالتی مداخلت پر معافی 10 دسمبر کو ہم پشاورمیں جلسہ کرنا چاہتے ہیں، وکیل تحریک انصاف کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 10:51am خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر ایم ڈی کیٹ ٹاپ کیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:15pm اسد قیصر کو ایک مقدمے میں ضمانت کے بعد دوسرے میں گرفتار کرنے پر حکومت سے جواب طلب یہ کیا مذاق ہے، قانون اس پر کیا کہتا ہے ہم دیکھیں گے، پشاور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 12:39pm میرے گھر پر تعینات 5 پولیس اہلکاروں میں 4 رشوت دے کر بھرتی ہوئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ہوتی ہے، چیف جسٹس ابراہیم خان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:38pm انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی درخواست پر نوٹس جاری گورنر اور نگراں صوبائی حکومت متنازع ہوچکی، وکیل درخواستگزار کا عدالت میں مؤقف
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 09:24am خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفتاری کا امکان پنجاب میں صبح کے وقت اسموگ اور دھند متوقع، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 10:54pm جعلی لاء گیٹ رزلٹ پیش کرنے کا کیس: وکلاء کے خلاف فوجداری کارروائی کی سفارش خیبرپختو نخوابار کو نسل نے 20 وکلاء کے وکالت کے لائسنس منسوخ کردیے
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 05:24pm 18 سالہ ابوبکر کے قتل نے پوسٹ مارٹم کی حقیقت کھول دی پوسٹ مارٹم غلط کرنے پر ڈاکٹر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے؟
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 07:13pm مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب عبدالغفور حیدری جے یو آئی کے جنرل سیکرٹری منتخب
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 04:47pm افغانوں سے پاکستانی خواتین کی شادی: پشاور ہائیکورٹ کا پی او سی کارڈ جاری کرنے کا حکم عدالت نے دیگر 120 کیسز کو اکھٹا کرکے سماعت یکم دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 11:30am پشاور میں کتنے پبلک ٹوائلٹس ہیں؟ تعداد سامنے آگئی بی آر ٹی کے تمام اسٹیشنز پر پبلک ٹوائلٹس کا قیام یقینی بنایا جائے، شہریوں کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 06:43pm نگراں وزیراعلیٰ ارشد حسین کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج، کام سے روکنے کی استدعا خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ میں 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 04:46pm نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج وزیراعلیٰ کی تعیناتی میں غیر آئینی طریقہ کار اپنایا گیا، عہدے سے ہٹایا جائے، استدعا