پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت کی خبر جھوٹی نکلی، نشئی شخص کو دوستوں نے آگ لگائی واقعہ تلخ کلامی کے بعد پیش آیا شائع 31 جنوری 2023 12:01pm
پاکستان چھینے گئے موبائل فون کے IMEI تبدیل کرنے والا سافٹ وئیر انجینئیر گرفتار دوران تفتیش سافٹ ویئر انجینئر نے کئی تہلکہ خیز انکشافات کئے۔ شائع 29 جنوری 2023 05:58pm
پاکستان کراچی، ڈاکوؤں نے کوچنگ سینٹرمیں طالبعلموں کولوٹ لیا واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو موصول شائع 27 جنوری 2023 09:57am
پاکستان کراچی میں ٹریفک حادثے نے 3 بچوں کی جان لے لی تینوں بچے موٹر سائیکل پر سوار تھے، پولیس شائع 24 جنوری 2023 02:43pm
پاکستان 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث گروہ کے 5 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیرقانونی اسلحہ سمیت موباٸل فونز نقدی، تین موٹر ساٸکلیں برآمد شائع 22 جنوری 2023 09:21am
پاکستان حافظ نعیم کی کارکنان کو پولنگ اسٹیشنز کا گھیراؤ کرنے کی ہدایت، ہنگامہ آرائی شروع کہا جا رہا ہے ڈی سی آفس میں تھیلے لے جا کر دوبارہ گنتی ہوگی، حافظ نعیم کا دعویٰ شائع 15 جنوری 2023 11:47pm
پاکستان کراچی: باپ کے ہاتھوں سمندرمیں پھینکے گئے بچوں میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی غوطہ خور ٹیمیں دوسرے بچے کو تلاش کررہی ہیں شائع 15 جنوری 2023 10:12am
پاکستان بلدیاتی الیکشن: ضلع سینٹرل میں سیکیورٹی کیلئے نجی گارڈز کی خدمات لے لی گئیں پولیس کی نفری کم ہونے کے باعث نجی کمپنی کے گارڈز بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں شائع 15 جنوری 2023 09:17am
پاکستان بلدیاتی انتخابات: بیلٹ پیپرز کی بنا نگرانی رکشوں، موٹر سائیکل اور بسوں میں ترسیل بغیر نگرانی ترسیل کے عمل نے شفافیت پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے۔ شائع 14 جنوری 2023 10:26pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: کراچی پولیس نے فول پروف پلان ترتیب دے دیا بلدیاتی الیکشن کی سیکیورٹی کے تمام تر انتظامات مکمل۔۔۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 07:49pm
پاکستان کراچی: پولیس ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار خاتون جاں بحق غریب لوگ ہیں پولیس کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے، شوہر شائع 12 جنوری 2023 02:27pm
پاکستان کراچی: گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک، علاقہ مکینوں کا احتجاج کا فیصلہ ڈکیتی کرنے والے تین ملزمان تھے، مزید تحقیقات جاری ہے، پولیس شائع 11 جنوری 2023 12:00pm
پاکستان کراچی: قائدآباد ٹریفک جام میں لوٹ مار کا ملزم گرفتار گرفتار ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ شائع 09 جنوری 2023 03:46pm
پاکستان سی ویو سے خاتون ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معاملہ، ملزم شان کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا سارہ ملک سے کچھ روز سے جھگڑا چل رہا تھا، سارہ کو اسپتال میں دوسری لڑکی سے میرے تعلق کا علم ہوا تھا، ملزم شائع 08 جنوری 2023 07:15pm
پاکستان گلشن اقبال کوچنگ سینٹر میں طالب علم کے قتل کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی 2 ملزمان بوری میں کلاشنکوف ساتھ لے کرآئے، فوٹیج شائع 08 جنوری 2023 03:09pm
پاکستان سمندر میں چھلانگ لگانے والی خاتون کو بلیک میل کرکے زیادتی کی گئی، پولیس مقدمہ درج ، دو ملزمان گرفتار اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 02:57pm
پاکستان گلشن اقبال میں قتل ہونیوالے احسان نے کوچنگ سینٹر میں جھگڑا رکوایا تھا، اہلخانہ میت کراچی پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کا اعلان شائع 07 جنوری 2023 11:25am
پاکستان کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، مقدمہ درج مقتولہ بھائی اور ایک چھوٹے بچے کے ہمراہ میڈیکل اسٹور آئی تھی، پولیس شائع 06 جنوری 2023 09:04am
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکولزکھل گئے اسکولوں میں بچوں کی حاضری کم نظرآرہی ہے شائع 02 جنوری 2023 09:10am
پاکستان کراچی: زیرِتعمیر فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں شائع 31 دسمبر 2022 11:38am