پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 07:15pm سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، داعش کی 5 دہشتگرد خواتین گرفتار لاہور سے 3 اور شخیوپورہ سے 2 خواتین کو گرفتار کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:18pm لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور پرویز الٰہی کی درخواستیں مقرر، خصوصی عدالت سے بھی پی ٹی آئی مطمئن دونوں درخواستوں پر چار ستمبر کو سماعت ہوگی
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:04pm جماعت اسلامی کی کال پر ہڑتال، ٹائر جلا کر سڑکیں بند، بی آر ٹی بھی متاثر ہڑتال کے دوران مظاہرین نے کراچی، پشاور سمیت دیگر شہروں میں سڑکیں بند کیں
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 05:43pm سراج الحق کی بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کو رات 12 بجے تک کی ڈیڈ لائن اگر ریلیف نہ دیا تو کل منصورہ میں 12 بجے عوام کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، سراج الحق
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 11:30am لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا عدالت نے 5 ستمبر تک واپس جیل بھیج دیا ہے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 11:11am سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 5 دہشتگرد خواتین گرفتار دہشتگردوں سے ممنوعہ کتابیں، موبائل فون اور اسلحہ برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 11:33am فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت خارج انسداد دہشتگری کی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 12:06pm لاہورہائیکورٹ سموگ کے تدارک کیلئے مارکیٹیں رات 10 بجے بند نہ کروانے پربرہم عدالت کا ڈی جی پی ایچ اے کو پیر کے روز پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 05:23pm تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری کے بعد اٹک جیل پہنچا دیے گئے پرویزالٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:51pm شاہ محمود کے صاحبزادے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا زین قریشی لاہور سے دبئی جارہے تھے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 09:28am عثمان بزدار آج پھر نیب طلب، پیش نہ ہونے پر گرفتاری کا خدشہ عثمان بزدار آج پیش نہیں ہوئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیئے جائیں گے، نیب ذرائع
پاکستان شائع 26 اگست 2023 08:01pm لاہور کے بازاروں کے لیے نئے اوقات کار جاری ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے اوقات کار میں تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 26 اگست 2023 11:02am پنجاب کے مختلف شہروں سے 8 دہشت گرد گرفتار لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کارندے گرفتار کیے ہیں، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:00pm نواز شریف کا ستمبر میں بھی پاکستان واپس نہ آنے کا فیصلہ نواز، شہباز ملاقات میں لائحہ عمل پر غور، اکتوبر یا نومبر میں لوٹیں گے
پاکستان شائع 23 اگست 2023 11:16pm لاہور شہر میں مارکٹیوں کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے اوقات کار کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کھیل شائع 23 اگست 2023 08:41pm ایشیا کپ سیکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ایشیا کپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 08:12pm الیکشن کمیشن سے ملاقات کیلئے ن لیگ کا 7 رکنی وفد تشکیل ن لیگ کو 25 اگست کو الیکشن کمشن آنے کی دعوت دی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 23 اگست 2023 09:35am مونس الٰہی کرپشن ،منی لانڈرنگ میں ملوث، والد کے عہدے کا غلط استعمال کیا، نیب رپورٹ مونس الٰہی کیخلاف نیب انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 09:59pm صوبائی وزیر کی ہدایت پر فحش حرکات کرنیوالی ڈانسرز پر پابندی کا فیصلہ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے 18 اسٹیج ڈانسرز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے