پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 12:19pm پرویز الٰہی کی گرفتاری پرچیف کمشنر، ڈی پی او اور سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس لاہور ہائیکورٹ نے بازیابی کی درخواست غیرموثر قراردیکر نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 05:58pm چینی قیمتوں میں اضافے کی وجہ عدالتی حکم، بروکرز کو حراست میں لیا جائے، پنجاب حکومت کو رپورٹ پیش بروکرز نے چینی مارکیٹ میں تقریباً تباہی مچا رکھی ہے، جان بوجھ کر افواہیں پھیلارہے ہیں، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 08:03pm پرویز الہیٰ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں الگ الگ سماعتیں، پولیس افسران کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 02:41pm پرویز الٰہی کی رہائی کے خلاف نیب نے انٹراکورٹ اپیل کردی سنگل بنچ نے نیب کا پورا مؤقف سنے بغیر پرویز الٰہی کی رہائی کا حکم دیا ، نیب
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 01:03pm بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست میں وفاق، نیب، ایف ائی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 11:57am نواز شریف 15 اکتوبر کو عام پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے نواز شریف کا اسلام اباد کے بجائے لاہور آنے کا فیصلہ، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 08:25pm پرویز الہیٰ کو اٹک جیل سے بازیاب کرانے کا حکم، نیب نے گرفتاری روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہورہائیکورٹ میں پرویزالہٰی کی بازیابی کا کیس منگل کی کازلسٹ سے نکال دیا گیا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 09:29am نیب رپورٹ میں مونس الٰہی کیخلاف کروڑوں روپے کی کرپشن، کک بیکس کے الزامات منتقل کی گئی رقم بظاہر رشوت اور کک بیکس کی ہے، نیب رپورٹ
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 07:15pm سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، داعش کی 5 دہشتگرد خواتین گرفتار لاہور سے 3 اور شخیوپورہ سے 2 خواتین کو گرفتار کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:18pm لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان اور پرویز الٰہی کی درخواستیں مقرر، خصوصی عدالت سے بھی پی ٹی آئی مطمئن دونوں درخواستوں پر چار ستمبر کو سماعت ہوگی
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:04pm جماعت اسلامی کی کال پر ہڑتال، ٹائر جلا کر سڑکیں بند، بی آر ٹی بھی متاثر ہڑتال کے دوران مظاہرین نے کراچی، پشاور سمیت دیگر شہروں میں سڑکیں بند کیں
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 05:43pm سراج الحق کی بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے حکومت کو رات 12 بجے تک کی ڈیڈ لائن اگر ریلیف نہ دیا تو کل منصورہ میں 12 بجے عوام کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، سراج الحق
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 11:30am لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا عدالت نے 5 ستمبر تک واپس جیل بھیج دیا ہے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 11:11am سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 5 دہشتگرد خواتین گرفتار دہشتگردوں سے ممنوعہ کتابیں، موبائل فون اور اسلحہ برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 11:33am فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت خارج انسداد دہشتگری کی عدالت نے عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 12:06pm لاہورہائیکورٹ سموگ کے تدارک کیلئے مارکیٹیں رات 10 بجے بند نہ کروانے پربرہم عدالت کا ڈی جی پی ایچ اے کو پیر کے روز پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 05:23pm تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری کے بعد اٹک جیل پہنچا دیے گئے پرویزالٰہی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
پاکستان شائع 31 اگست 2023 12:51pm شاہ محمود کے صاحبزادے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا زین قریشی لاہور سے دبئی جارہے تھے
پاکستان شائع 30 اگست 2023 09:28am عثمان بزدار آج پھر نیب طلب، پیش نہ ہونے پر گرفتاری کا خدشہ عثمان بزدار آج پیش نہیں ہوئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیئے جائیں گے، نیب ذرائع
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم