پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 10:30am دہشت گردوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری تین گھنٹے طویل اجلاس میں ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات کا بھی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 06:23pm فیصل واوڈا نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا فیصل واوڈا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018 میں سینیٹرمنتخب ہوئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 05:15pm استعفوں کا معاملہ بدستور زیرالتوا، اراکین کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا، اسپیکر ملاقات کل پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر کے چیمبر میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 11:46am یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے، تفصیلی فیصلہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 02:07pm پولنگ سے 4 دن قبل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 08:15pm تحریک انصاف کا ملک گیر ریلیاں نکالنے کا فیصلہ پی ٹی آئی 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ریلیاں نکالے گی
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 01:17pm اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی کیسز کی سماعت 27 اور 28 دسمبر کو ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 04:00pm اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہونگے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن حکومتی فیصلے کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ کرے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین
▶️ پاکستان شائع 16 دسمبر 2022 11:11am سینیٹ اجلاس: پی ٹی آئی سینیٹرز نے چیئرمین ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اپوزیشن کا ایوان میں احتجاج اور نعرے بازی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 12:13pm پی ٹی آئی استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھے گی مستعفیٰ ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی کو تنخواہ نہیں مل رہی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 01:49pm الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 12:15pm توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو پیش ہونے کی ہدایت عمران خان بیمار ہیں تو باقی لوگ کیوں پیش نہیں ہوئے؟ الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 11:16am عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس، الیکشن کمیشن کارروائی کرسکتا ہے چئیرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنرکو تنقید کا نشانہ بنایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 08:05pm پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے نام پر کرپشن کی کوشش کا انکشاف چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےملازمین کو الاؤنسز دینے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 09:01pm فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نثار کھوڑو فارغ فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد الیکشن کمیشن نشست پر دوبارہ انتخاب کروائے گا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 03:19pm عمران خان نے جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروایا، محسن رانجھا توشہ خانہ ریفرنس تاحیات نااہلی کا تھا، لیگی رہنما
▶️ پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 05:46pm عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانےکی کارروائی کا آغاز الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس موصول ہونے کی تصدیق
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 03:00pm پنجاب کے انتخابات نوازشریف خود دیکھیں گے، رانا ثناء اسمبلیاں توڑی جاتی ہیں تو آئینی طریقے سے انتخابات کروائیں گے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 12:54pm الیکشن کمیشن کا خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ واٹر مارک بیلٹ پیپرز کیلئے کاغذ حاصل کرلیا گیا۔