پاکستان شائع 17 جنوری 2023 02:50pm الیکشن کمیشن نے 25 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی مالیاتی گوشوارے جمع کرانے پر اراکین کی رکنیت بحال کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 06:37pm گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل قومی اسمبلی کے 136 ارکان اور 21 سینیٹرز بھی معطل ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 03:13pm سندھ حکومت کی درخواست مسترد: بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہونگے، صوبائی الیکشن کمشنر "500 کے قریب پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز کی تعیناتی ہوگی"
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 11:16am حساس و انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایف سی تعینات کرنے کی ہدایت تعیناتی کی تاریخ الیکشن کمیشن مشاورت سے طے کریں گی، وزارت داخلہ
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 03:43pm الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات پر آرڈر جاری کردیا سندھ حکومت کا 12 جنوری کو جاری نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 12:49pm کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 11:13am الیکشن کمیشن کی مسلم لیگ (ن) کو 14 مارچ تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت ن لیگ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ پارٹی انتخابات کب ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 05:04pm عام انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن کا جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنانے کیلئے پی ٹی سی ایل کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 02:53pm بلدیاتی انتخابات: وفاقی حکومت کا رینجرز، فوج تعینات کرنے سے انکار تعیناتی سے متعلق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کوآگاہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:08pm بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے خط لکھ دیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر فوج اور رینجرز کی تعینات کی جائے، خط
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 11:44am وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا وزیر خزانہ کیخلاف بطور سینیٹر حلف نہ اٹھانے پر نااہلی کی کارروائی ختم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:09pm ایم کیوایم کی درخواست مسترد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری کو ہی ہوں گے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 01:57pm کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا الیکشن کمیشن ایم کیوایم، جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کی درخواستوں پر فیصلہ سنائے گا
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 05:43pm نااہلی کے باوجود پارٹی سربراہ رہنے پر الیکشن کمیشن کا عمران خان کو نوٹس نااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 11:31am جو جماعت اپنے الیکشن نہیں کرا سکی وہ باقی الیکشن کیا کرائے گی، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن کا (ن) لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 01:56pm فیصل واوڈا کی سینیٹ سے خالی نشست پر انتخابات کا شیڈول جاری جنرل نشست فیصل واوڈا کے استعفی کے باعث خالی ہوئی تھی
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 06:20pm بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 02:36pm بلدیاتی انتخابات کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر اعتراضات دور انٹرا کورٹ اپیل پرڈائری نمبرلگایاجارہاہے۔
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 09:24am اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: مختلف یونین کونسلز میں کہیں بھی عملہ یا سامان نہیں پہنچ سکا ووٹرز قطاروں میں لگ کر انتظار کرنے لگے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 07:44pm اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کل نہیں کراسکتے، الیکشن کمیشن اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن حکام نے سر جوڑ لیے