گیلپ سروے؛ 73 فیصد پاکستانی فوج کی غزہ میں تعیناتی کے حامی گیلپ پاکستان کے سروے میں غزہ اور بورڈ آف پیس پر پاکستانی عوام کی رائے سامنے آگئی
غلافِ کعبہ کی مبینہ بے حرمتی، حرمین شریفین سے وضاحت آگئی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غلافِ کعبہ کی فرش پرتصویر کی حقیقت سامنے آ گئی۔
ایپسٹین اسکینڈل: دباؤ کے شکار برطانوی وزیر اعظم کا استعفا دینے سے انکار اسکاٹش لیبر کے لیڈر انس سرور نے بھی برطانوی وزیراعظم سے استعفا دینے کا مطالبہ کیا ہے، رائٹرز
دنیا بھارت سے تعلقات کشیدہ: بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل چین کا اثرورسوخ بڑھنے لگا چین کے ساتھ تعلقات میں گہرائی کا مطلب بھارت کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا نہیں ہے، ماہرین
دنیا ’ٹرمپ معافی دیں تو سب سچ اُگل دوں گی‘، ایپسٹین کی ساتھی گزلین نے شرط رکھ دی گزلین میکسویل اس وقت کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں معاونت کے جرم میں بیس سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔
دنیا بنگلہ دیش میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، لاکھوں کی تعداد میں فوجی اہلکار تعینات بنگلادیش میں انتخابی مہم کا وقت ختم، بارہ فروری کو عوامی میدان سجے گا
دنیا ہم ایران پر اکیلے حملہ کر دیں گے؛ اسرائیل کا امریکا کو دو ٹوک پیغام اسرائیل کے مطابق ایران ابھی اس حد تک نہیں پہنچا، تاہم وہ مسلسل نگرانی میں ہے، اسرائیلی عہدیدار
دنیا ایران سے تناؤ: آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے امریکا کی نئی ہدایات اگر ایرانی فورسز کسی امریکی تجارتی جہاز پر سوار ہو جائیں تو عملہ زبردستی مزاحمت نہ کرے، امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن
دنیا امریکا میں تربیتی طیارہ چلتی گاڑیوں سے ٹکرایا گیا، ویڈیو وائرل طیارے میں اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ واپس ہوائی اڈے تک پہنچ سکتا، پولیس