’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، صدر ٹرمپ کا امریکی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام ابھی معلوم ہوا ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے: صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر پیغام
اسرائیلی صدر کی آسٹریلیا آمد پر احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں مظاہرین نے اسرائیلی قیادت کو غزہ میں قتلِ عام کا ذمہ دار قرار دیا اور فلسطین کے حق میں نعرے بازی کی
لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، دو بچوں سمیت 53 افراد لاپتا جاں بحق یا لاپتہ افراد کی حتمی تعداد کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔
دنیا بھارت نے ایران کے تین تیل بردار جہاز ضبط کر لیے اسمگلنگ کے الزام میں 3 آئل ٹینکرز کو ضبط کیا گیا، ایرانی میڈیا
دنیا ایپسٹین اسکینڈل کے بعد برطانیہ میں ہلچل: پہلی مسلمان وزیراعظم کے لیے سٹّے لگنا شروع برطانوی سیاست کا یہ اصول رہا ہے کہ جب کسی لیڈر کی سیاسی بصیرت پر انگلیاں اٹھنے لگیں تو اس کا اقتدار کمزور پڑنے لگتا ہے
دنیا وینزویلا کے سابق اور قائم مقام صدور پر متنازع بھارتی بابا کا اثر نکولس مادورو کے دفتر میں جہاں ملک کے دیگر بڑے رہنماؤں کی تصویریں لگی تھیں، وہاں سائی بابا کی ایک بڑی تصویر بھی نمایاں طور پر آویزاں رہتی تھی۔
دنیا ایران میں ڈالر کی قدر میں بڑی گراوٹ کے پیچھے امریکا کا ہاتھ تھا: امریکی وزیرِ خزانہ موساد کے ایجنٹ مظاہرین میں گھس گئے تھے، رپورٹ
دنیا نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ حملے میں 51 مسلمانوں کے قاتل کی انوکھی درخواست 35 سالہ مجرم نے اپنی سزا اور جرم کی حیثیت کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔
دنیا ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو مزید ساڑھے 7 سال قید کی سزا عدالت نے ان کو اجتماع اور سازش کے الزام میں چھ سال اور ریاست مخالف پروپیگنڈا کے الزام میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنائی
دنیا جنوبی کوریا کا ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک تحقیقات کے مکمل ہونے تک ہیلی کاپٹر آپریشنز معطل رہیں گے، جنوبی کورین حکام
دنیا غیرملکی سازش کا الزام، ہانگ کانگ کے میڈیا ٹائیکون کو 20 سال قید کی سزا تین ججوں پر مشتمل عدالتی بینچ نے جمی لائی کو سزا سنائی
دنیا ایپسٹین اسکینڈل: برطانیہ اور ناروے کے بڑے نام عہدوں سے مستعفی مورگن مک سویینی کا استعفیٰ لیبر حکومت کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ہے