اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا درست نہیں، او آئی سی کا اعلامیہ
اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جدہ میں منعقد ہوا، جس میں فواد شیرنے پاکستان کی نمائندگی کی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.