پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز، آتش بازی کے شاندار مظاہرے آج نیوز کی طرف سے اہلِ وطن کو نیا سال مبارک ہو۔
آر ایس ایس بھارت کی انتہا پسند تنظیم، نیویارک ٹائمز نے کچا چٹھا کھول دیا آرایس ایس نے انیس سو اڑتالیس میں گاندھی کو’مسلمان نواز‘ کہہ کرقتل کروایا
خفیہ کیمپ اور آتشبازی: برج خلیفہ میں نیو ایئر شو کی تیاری کیسے ہو رہی ہے؟ برج خلیفہ کی خاموش تیاری: نئے سال کی روشنیوں کے پیچھے چھپی دنیا۔
دنیا ’جین زی‘ ایران میں جاری مظاہروں میں شامل، صدر کا مذاکرات کا وعدہ تہران کی متعدد یونیورسٹیوں میں سیکڑوں طلبہ نے مظاہرہ کیا
دنیا امریکہ اور اسرائیل کی حماس کو ہتھیار ڈالنے کے لیے دو ماہ کی حتمی مہلت اگر حماس جلد اپنا اسلحہ ختم نہیں کرتی تو اس کے لیے ”جہنم“ تیار ہے: ٹرمپ
دنیا چور بینک کی تجوری میں سوراخ کرکے کروڑوں لے اُڑے کرسمس کے دوران چوروں نے بینک کی وال میں سوراخ کر کے بڑی واردات کر ڈالی۔
دنیا اسرائیل کا غزہ میں 36 امدادی اداروں کو کام بند کرنے کا حکم اسرائیلی شرائط پوری نہ کیں تو امدادی سرگرمیاں روک دی جائیں گی
دنیا عثمان ہادی قتل کیس: مرکزی ملزم کا دبئی میں موجودگی کا دعویٰ یہ ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب ایک معروف بنگلہ دیشی صحافی نے عوامی طور پر دعویٰ کیا کہ ملزم کی موجودہ لوکیشن کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔
دنیا یو اے ای نے نئے سال پر ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو مقررہ حد سے کم اجرت دیں گی، ان کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
دنیا افریقی ملک گِنی میں فوجی حکومت کا خاتمہ، نئے صدر کا انتخاب ڈومبویا 86.72 فیصد ووٹ حاصل، نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج ہوسکتے ہیں
دنیا بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک حکومت کا تین روزہ سوگ، کئی روز سے وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج تھیں
دنیا ترکیہ: نئے سال پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 357 ارکان گرفتار کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو ملک کے اندر منظم ہونے یا سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔