روس کا یوکرین پر صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کا الزام، زیلنسکی کی تردید روس نے ڈرون حملے کا بھرپور جواب دینے کا بھی عندیہ دے دیا
چین نے تائیوان کے اطراف لائیو فائر مشقیں شروع کردیں چین نے خود مختار جزیرے پر جاپان سے بڑھتی کشیدگی کے بعد فوجی مشقیں شروع کی ہیں
بھارت: 800 ارب روپے کے دفاعی معاہدوں کی منظوری، میزائل، ڈرون اور ریڈار شامل اس فیصلے کو ملکی دفاعی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے
دنیا حماس نے نئے ترجمان کا اعلان کر دیا، ابو عبیدہ کی شہادت کی بھی تصدیق ابو عبیدہ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور اور تنظیم کی ایک اہم آواز سمجھے جاتے تھے
دنیا بھارت میں ’ٹرمپ لینڈ‘ کے نام سے الگ ملک کا معاملہ کیا ہے؟ اس مجوزہ مسیحی ریاست کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اور اور اس کا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے
دنیا 2025 میں اسرائیل نے کتنے ممالک پر حملے کیے؟ غزہ میں 2025 کے دوران اسرائیلی حملوں میں سب سے زیادہ جانی نقصان غزہ میں ہوا: رپورٹ
دنیا انڈونیشیا: ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ لگنے سے 16 افراد جاں بحق حکام نے 12 افراد کو بروقت نکال کر مقامی اسپتال منتقل کیا
دنیا بنگلہ دیش: طلبہ اتحاد کا بھارتی شہریوں کے ورک پرمٹس منسوخ کرنے کا مطالبہ شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرانے والے طلبہ اتحاد ’انقلاب منچ‘ نے چار نکات حکومت کے سامنے رکھ دیے
دنیا بنگلہ دیش: حکومت گرانے والے طلبہ کا انتخابات میں جماعت اسلامی سے اتحاد این سی پی کے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پارٹی کے بنیادی نظریات کو نقصان پہنچاتا ہے
دنیا 2026 میں خطرے کی گھنٹی، بڑے عالمی تنازعات آرہے ہیں: امریکی تھنک ٹینک رپورٹ کے مطابق آئندہ سال پاکستان میں سیکیورٹی خطرات اور پاک بھارت تصادم کا امکان ہے۔
دنیا نیپال میں جین زی انقلاب کا نتیجہ، ’ریپر‘ وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل پارٹی عہدیداروں اور تجزیہ کاروں نے پیر کو اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے
دنیا میکسیکو میں ٹرین حادثہ، 13 مسافر ہلاک 98 زخمی میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے ایکس پر بتایا کہ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے
دنیا کابل میں دھماکا، طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون ہلاک واقعہ جمعے کے روز پیش آیا جب مولوی نعمان اپنے گھر میں موجود تھے۔
دنیا یوکرین میں جنگ کے خاتمے کا ممکنہ نیا 20 نکاتی امن منصوبہ یہ نیا مسودہ پہلے پیش کیے گئے 28 نکاتی منصوبے میں تبدیلی کے بعد تیار کیا گیا ہے۔
دنیا روس یوکرین جنگ؛ امن معاہدے کے 95 فیصد قریب پہنچ گئے: ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اہم ملاقات
دنیا جنوبی امریکی ملک سورینام میں چاقو سے حملہ، 5 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک واقعہ دارالحکومت پاراماریبو میں پیش آیا۔