صدر ٹرمپ نے ایک اور جنگ رکوانے کا دعویٰ کردیا میں اس کام میں بہت تیز اور فیصلہ ساز ہوں: امریکی صدر کا سوشل میڈیا پر پیغام
زیلنسکی اور ٹرمپ کی اہم ملاقات: یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبے پر بات چیت دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقوں کے مستقبل سمیت کئی بڑے نکات پر اختلافات برقرار ہیں
بی جے پی رہنما کا بنگلہ دیش کو ’غزہ جیسا سبق‘ سکھانے کا بیان، اپوزیشن کی شدید تنقید بی جے پی رہنما سوویندو ادھیکاری نے کہا کہ بنگلہ دیش کو وہی سبق سکھایا جانا چاہیے جو اسرائیل نے غزہ میں سکھایا۔
دنیا عثمان ہادی قتل: ڈھاکہ پولیس کا قاتلوں کے پڑوسی ملک فرار کا دعویٰ، بھارت کی تردید بھارتی پولیس نے بنگلہ دیشی حکام کے دونوں ملزمان کے بھارت میں داخلے کے دعوؤں کو مسترد کیا ہے
دنیا طورخم بندش؛ ناقص ادویات کے استعمال سے مریض خطرات کا شکار: افغان میڈیا مقامی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہ رجحان جاری رہا تو افغانستان کو عوامی صحت کے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
دنیا یوکرین نے امن کی خواہش ظاہر نہ کی تو روس طاقت کا استعمال کرے گا، پیوٹن وائٹ ہاؤس کی جانب سے پیوٹن کے بیانات پر فوری طور پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا
دنیا لندن: بنگلہ دیشی سفارتخانے کے باہر ہندو انتہا پسند اور خالصتانی سکھ آمنے سامنے پولیس نے حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے بنگلہ دیشی سفارتخانے کے اطراف سیکیورٹی حصار قائم کر دیا، رپورٹ
دنیا تائیوان میں زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرز اٹھیں، شدت 7 ریکارڈ زلزلے کا مرکز شمال مشرقی شہر ییلان سے تقریباً 32 کلومیٹر دور تھا
دنیا افغانستان: نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا 3 طالبان اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بغلان کے ضلع نہرین میں افغان طالبان نے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا، جس کے بعد این آر ایف کے جنگجوؤں نے جوابی کارروائی کی