دنیا میں ’جنگیں رکوانے والے‘ صدر ٹرمپ کی نیٹ اپروول ریٹنگ منفی 18 تک پہنچ گئی ٹرمپ نے ووٹرز سے بڑے بڑے وعدے کیے تھے، خبر ایجنسی
ایران کے سُپریم لیڈر نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی شرط رکھ دی خامنہ ای کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے
امریکا فی الحال جوہری دھماکوں کے تجربات کی منصوبہ بندی نہیں کررہا، امریکی وزیر توانائی جوہری ہتھیاروں کے تجربات دھماکوں پر مشتمل نہیں ہوں گے، امریکی وزیر توانائی
دنیا کیا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایریکا کرک شادی کرنے والے ہیں؟ وائرل ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں، لیکن تازہ تصاویر نے تمام افواہوں کا خاتمہ
دنیا حماس کے حملے دوبارہ شروع ہونے کا خوف، اسرائیلی شہری اپنے گھروں کو واپس جانے سے انکاری واپسی چاہتے ہیں، مگر تحفظ کے خدشات انہیں گھروں کو واپس جانے سے روک رہے، اسرائیلی شہری
دنیا پاکستان چھپ کر زیر زمین ایٹمی تجربے کر رہا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ امریکی صدر کے اس بیان پر پاکستان کی جانب سے کوئی تبصرہ یا بیان سامنے نہیں آیا
دنیا سوڈانی باغیوں کے ہاتھوں الفاشر کی تباہی، ’متاثرہ افراد اپنا نام تک بھول گئے‘ متحدہ عرب امارات پر قتل و غارت مچانے والے باغیوں کی پشت پناہی کا الزام
دنیا حماس نے مزید 3 لاشیں اسرائیل کو واپس کردیں غزہ سٹی کے مضافات میں سبزی منڈی کے قریب ہونے والی اسرائیلی بم باری سے ایک فلسطینی شہید
دنیا نائجیریا شدت پسندی کے خلاف امریکی تعاون پر راضی، ٹرمپ کے الزامات مسترد نائیجیریا میں مذہب کی بنیاد پر تشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی، صدر بولا تینوبو
دنیا افغانستان میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 320 زخمی جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے، ترجمان وزارتِ صحت
دنیا چین نے کرپشن کے الزام میں دو سابق سینئر عہدیداروں کو پارٹی سے نکال دیا دونوں عہدیداران کو بدعنوانی ، پارٹی ڈسپلن اور قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر ہٹایا گیا
دنیا افغانستان میں زلزلے بار بار کیوں آتے ہیں؟ افغانستان کے بدترین زلزلے کون سے تھے، زلزلوں کے نقصانات کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟
دنیا غزہ پر آج اجلاس، پاکستان جنگ بندی پر زور دے گا، دفتر خارجہ اجلاس میں پاکستان ترکیہ، سعودی عرب، قطر سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔