دہلی میں ’مصنوعی بارش‘ کروانے کا تجربہ ناکام کیوں ہوا؟ 'کلاؤڈ سیڈنگ' کیا ہوتی ہے اور اس کے ذریعے بارش کیسے ہوتی ہے؟
شیخ حسینہ کی الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے پر بائیکاٹ کی دھمکی عبوری حکومت نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات اگلے سال فروری میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’زبردست فائٹر‘ قرار دے دیا آپ جانتے ہیں وہ فیلڈ مارشل کیوں ہیں؟ کیونکہ وہ ایک زبردست فائٹر ہیں۔ امریکی صدر
دنیا صدی کا سب سے بڑا طوفان ’ملیسا‘ جمیکا سے ٹکرا گیا، 7 ہلاک مرنے والوں کا 3 تعلق جمیکا، 3 ہیٹی اور ایک فرد جمہوریہ ڈمینیکن سے ہے
دنیا ٹرمپ کے دورہ جنوبی کوریا سے قبل شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ تجربہ بحیرہ زرد میں کیا گیا، میزائلوں نے 2 گھنٹے سے زائد پرواز کے بعد اپنے اہداف کو درست نشانہ بنایا
دنیا ’پاکستان نے بالکل نئے 7 طیارے گرائے‘، ٹرمپ کا ایک بار پھر بھارت پر وار میں نے پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے رابطہ کیا، وہ بہت اچھی شخصیات ہیں، امریکی صدر
دنیا منی لانڈرنگ میں ملوث شخص ٹرمپ کے نئے ’کرپٹو سامراج‘ میں شامل ٹرمپ فیملی کے کرپٹو منصوبوں نے 2025 کے صرف پہلے چھ ماہ میں ہی ان کی آمدنی کو 51 ملین ڈالر سے بڑھا کر 864 ملین ڈالر کر دیا
دنیا ٹرمپ کے ساتھ پاکستان پر گفتگو سے بچنے کیلئے مودی آسیان اجلاس میں نہیں گئے، رپورٹ اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اس فیصلے کو “ٹرمپ سے ملاقات کے خوف” کا نتیجہ قرار دیا
دنیا برازیل: موسمیاتی اجلاس سے قبل پولیس آپریشن میں 64 افراد ہلاک کارروائی میں 81 افراد گرفتار، ہلاک ہونے والے اہلکاروں پر بھی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا شبہ
دنیا اسرائیلی بمباری کے باوجود حماس کا امن معاہدے پر قائم رہنے کا اعلان یرغمالیوں کی لاشوں کی تاخیر یا چھپانے میں کوئی دلچسپی نہیں، سہیل الہندی